MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم نے معاون خصوصی کا استعفیٰ منظور کر لیا

0 206

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے معاون خصوصی عرفان قادر کا استعفی منظور کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق معاون خصوصی عرفان قادر نے عہدے سے استعفی دیدیا تھا۔ وہ وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ کے عہدے پر کام کر رہے تھے۔یاد رہے کہ عرفان قادر کو وزیراعظم شہباز شریف نے گذشتہ برس معاون خصوصی تعینات کیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.