MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شاداب خان کو گولڈن ویزہ مل گیا

0 195

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے گولڈن ویزا دے دیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق قومی کرکٹر نےانسٹاگرام پرگولڈن ویزہ ملنے کی خوشخبری مداحوں کیساتھ شیئر کی ۔ شاداب خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے بعد میں نے سب سے زیادہ وقت یو اے ای میں گزارا ہے اور مجھے یوں لگتا ہے جیسے پاکستان کے بعد یو اے ای ہمیشہ مجھے اپنے گھر جیسا ہی محسوس ہوتا ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.