MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈالر سستا ہوگیا

0 212

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)ملک میں تیسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تیسرے کاروباری روز کے آغاز پر امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں مزید 10پیسے کی کمی سامنے آئی ہے جس کے بعد ڈالر انٹر بینک میں 283روپے 55پیسے سے کم ہو کر 283.45روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.