MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستانی کیوئسٹ نے برطانیہ میں نیا اعزاز حاصل کرلیا

0 194

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن (مسائل نیوز) پاکستانی کیوئسٹ اسجد اقبال شوٹ آئوٹ مقابلے کے تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئے۔شوٹ آئوٹ یوکے اسنوکر چمپئن شپ کے میچ میں اسجد اقبال نے برطانیہ کے روبرٹسن کو شکست دی۔اسنوکر شوٹ آئوٹ میں اسجد اقبال نے 73 پوائنٹس اسکور کیے۔اس سے قبل اسجد اقبال نے برطانیہ کے مشہور کیوئسٹ ڈیوڈ گلبرٹ کو شکست دی تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.