MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

راولپنڈی میں بیٹے کی فائرنگ سے ماں جاں بحق

0 999

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی(مسائل نیوز) تھانہ سول لائن کے علاقے ڈھوک چراغ دین میں بیٹے کی فائرنگ سے ماں جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے والد اور بھائی زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ملزم خود بھی زخمی ہے جس کا والدین و بھائیوں سے تنازعہ چل رہا تھا۔ ملزم سرفراز اپنے سسرالی رشتہ داروں کے ساتھ والدین کے گھر آیا اور جھگڑے کے دوران فائرنگ کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.