MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لانگ مارچ میں کسی قسم کا فساد پیدا نہیں ہونا چاہیے،چوہدری شجاعت

0 292

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)سربراہ مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں کسی قسم کا فساد پیدا نہیں ہونا چاہیے۔ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ چوہدری پرویز الٰہی پر ذمہ داری عائد ہوتی کہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھیں۔وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی عوام کی جان و مال کا خیال رکھیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.