MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایک اور قریبی ساتھی نے وزیراعظم کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا

0 288

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)وزیرِ اعظم عمران خان کے فوکل پرسن فہد ہارون نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق فہد ہارون بطور وزیرِ اعظم عمران خان کے فوکل پرسن برائے میڈیا کام کر رہے تھے۔۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فہد ہارون نےاستعفیٰ ذاتی وجوہات کی بناء پر دیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.