پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
منچن آباد سے پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی ایک اور ٹکٹ ہولڈر نے کپتان سے راہیں جدا کر لیں۔
پورٹ کے مطابق منچن آباد سے پی ٹی آئی کی ایک اور اہم وکٹ گرگئی سید ندیم زمان شاہ نے کپتان سے راہ جدا کرلی ہے۔
- Advertisement -
سید ندیم زمان شاہ،پی پی 238 میں پی ٹی آئی کےٹکٹ ہولڈر تھے۔
سید ندیم زمان شاہ کا کہنا ہےکہ اس وقت ملکی حالات ہیں ان میں میرا سیاست کرنا مشکل ہے،
اس لیے میں سیاست سے بریک لے رہا ہوں ۔ 9 مئی کے واقعات قابل افسوس تھے مذمت کرتا ہوں،
۔ سید ندیم زمان شاہ پی ٹی آئی کے ضلعی جنرل سیکرٹری بھی تھے ۔
[…] پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی […]
[…] پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی […]
[…] پی ٹی آئی کے ایک اور اہم رہنما گرفتار […]