MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

یوٹیلٹی سٹور پر رمضان پیکج کیلئے شناختی کارڈ کی شرط ختم

0 199

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) حکومت نے یوٹیلٹی سٹور پر رمضان پیکج کیلئے شناختی کارڈ کی شرط ختم کر دی۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سبسڈی والی اشیا پر خریداری کیلئے شناختی کارڈ کی شرط ختم کی گئی ہے۔ مذکورہ فیصلہ شہریوں کی سہولت اور سیل کو بڑ ھانے کیلئے کیا گیا۔

دوسری جانب آٹآ ، گھی اور چینی کی خریداری کے لئے شناختی کارڈ کی شرط برقرار رہے گی۔وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز پر 5 ارب کا رمضان پیکج دیا ہے جس کے تحت 19 اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دی گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.