MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

معروف امریکی پادری فادر ہیلرین ہیگی نے اسلام قبول کرلیا

0 246

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کیلیفورنیا(مسائل نیوز)معروف امریکی عیسائی پادری فادر ہلیرین ہیگی مسلمان ہو گئے۔انہوں نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ اسلام کی طرف میری کشمکش بالآخر مجھے اللہ کے گھر لے گئی۔20سالوں میں پہلے بار میں ایسا سکون محسوس کرتا ہوں جو خوشی اور راحت سے بھرپور ہے ،اب میرا ایمان کی گہرائی، تعلیم، دین سے محبت، امت سے محبت، عشق رسول ﷺ میں داخل ہونے کا سفر شروع ہو تا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.