الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں جے یو آئی کی خواتین مخصوص نشست کے کیس کا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں جے یو آئی کی خواتین مخصوص نشست کے کیس کا فیصلہ سنا دیا،الیکشن کمیشن نے جے یو آئی (ف)کی حنا بی بی کی درخواست مسترد کردی۔
- Advertisement -
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاکہ صدف احسان کی بطور قومی اسمبلی رکنیت برقرار رہے گی،درخواست گزار حنا بی بی فیصلہ چیلنج کرنے کیلئے الیکشن ٹربیونل کا رخ کرسکتی ہیں۔