پشتون آباد، سرکی روڈ اور ملحقہ علاقوں کے عوام گیس کو ترس گئے ہیں،محمد آصف ترین
کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اور سابق ترجمان محمد آصف ترین نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پشتون آباد، سرکی روڈ اور ملحقہ علاقوں کے عوام گیس کو ترس گئے ہیں گھروں کے چتوں ،گلی کوچوں میں برف پڑی ہوئی ھے لیکن ان علاقوں میں گیس نام کی کوئی چیز نہیں ھے بزرگ، بچے اور عورتیں منفی 10 سے 15 درجہ حرارت میں بھی گیس سے محروم ہیں
- Advertisement -
جو لوگ جی ایم سدرن گیس کے پاس سفارش لے کر جاتے ہیں یا بلیک میل کرتے ہیں ان علاقوں کا گیس پریشر بحال کیا جاتا ھے لیکن پشتون اباد، سرکی روڈ اور ملحقہ علاقوں کے غریب عوام کے ساتھ ظلم او نا انصافی کی جارھی ھے اس سلسلے میں متواتر بنیادوں پر متعلقہ احکام کو آگاہ کیا گیا ہے لیکن کوئی پرسان حال نہیں ھے
اگر ایمرجنسی بنیادوں پر ان علاقوں کا گیس پریشر بحال نہ کیا گیا تو پھر کسی بھی احتجاجی تحریک کے ساتھ ساتھ عدالت تک کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا جاے گا جی ایم سدرن گیس اور متعلقہ حکام ان علاقوں کا گیس پریشر فورا بحال کریں تاکہ اھلیان علاقہ اس شدید ترین سردی میں سکھ کا سانس لے سکے اور بزرگ اور بچے مختلف قسم کی بیماریوں سے محفوظ ہوسکے جو ان کا بنیادی حق ھے
[…] نیوز)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سئینیر رہنما محمد آصف ترین نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ داود شاہ کاکڑ کو […]
[…] تحریک انصاف بلوچستان کے سئینیر رہنما اور سابق ترجمان محمد آصف ترین نے اپنے جاری کردہ بیان میں زیارت کے علاقے سے پاک فوج کے […]
[…] نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما محمد آصف ترین کی قیادت میں پارٹی وفد نے ایم ڈی واسا امیر لطیف رانا سے […]
[…] نیوز) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد آصف ترین نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ کہ کمانڈر 12 کور […]
[…] تحریک کے ممبر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما محمد آصف ترین نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ آج کا دھرنا اس امید پر […]
[…] نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما محمد آصف ترین نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا بزرگ سینیٹر اعظم خان […]