MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سمندری طوفان ”گلاب“ نے بھارت میں تباہی پھیلا دی

1 679

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نئی دہلی(مسائل نیوز)سمندری طوفان گلاب بھارتی ریاستوں اڑیسہ اور آندھرا پردیش کے درمیانی ساحل سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں دو ماہی گیر ہلاک ہوگئے۔خبر ایجنسی کے مطابق گلاب بھارتی ریاستوں سے 95 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی ہواوں کے ساتھ ٹکرایا۔طوفان کی تباہ کاریوں سے بچنے کے لیے دونوں بھارتی ریاستوں کے ساحلی علاقوں سے 2 لاکھ سے زائد افراد کو عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کردیا گیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.