MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 180 روپے مہنگا ہوگیا

2 442

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر سرکاری آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔نجی ٹی وی نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے جس کے تحت 20 کلو آٹے کا تھیلا 180 روپے مہنگا کیا گیا ہے۔قیمت میں اضافے کے بعد 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 800 روپے سے بڑھ کر 980 روپے ہو گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] 110روپے کلو ہو گیا۔ 75سالہ ملکی تاریخ میں پہلی بار 5کلو آٹے کا تھیلا گزشتہ روز 550روپے کا لوگ خریدنے پر مجبور ہو گئے حالانکہ […]

  2. […] آباد(مسائل نیوز)خیبرپختونخوا میں سرکاری آٹے کے ایک ٹرک نے ایک انار سو بیمار والی صورتحال پیدا کر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.