MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنجابی 2 نمبر ہیں، پٹھان ہمارے اصل دوست ہیں، شیخ رشید

1 192

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) پنجابی 2 نمبر ہیں، پٹھان ہمارے اصل دوست ہیں، معروف سیاستدان شیخ رشید نے رینجرز اہلکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ہمت سے کام لیا ہے یہ پنجابی ہماری دو نمبر پولیس ہیں۔ یہ ویڈیو ٹوئٹر پر نجم ولی خان نے شیئر کی ہے اور لکھا ہے کہ یاسمین راشد، حماد اظہر، فرخ حبیب، فواد چودھری، شاہ محمود، شہباز گل اور عمر سرفراز وغیرہ وغیرہ کی توجہ کے لئے!!!

- Advertisement -

یاسمین راشد، حماداظہر، فرخ حبیب، فوادچوہدری، شاہ ممود، شہباز گل اور عمر سرفراز وغیرہ وغیرہ کی توجہ کے لئے !!!

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سارے لوگ کان کھول کر سن لیں اگر عدلیہ کے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.