MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے اہم اعلان

2 423

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی رانا تنویر حسین نے نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف جلد پاکستان پہنچ جائیں گے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مریدکے جی ٹی روڈ پر مسلم لیگ ن کے لانگ مارچ کے لیے لگائے استقبالیہ کیمپ سے خطاب میں رانا تنویر حسین نے کہا میاں نواز شریف جلد پاکستان میں ہوں گے جبکہ چوہدری برادران اور ہماری بہت سی باتیں زیر غور ہیں،

- Advertisement -

ایک دو دن میں فیصلہ ہو جائے گا، ایم کیو ایم بھی ایک دو روز میں فیصلہ کرلے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے صوبہ پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں شکست پر […]

  2. […] (مسائل نیوز)مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے اپنی وطن واپسی کا سگنل دیدیا۔روزنامہ جنگ میں خالد […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.