MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان دوبارہ اضافی چینی کی پیداوار رکھنے والے ممالک کی فہرست میں شامل

0 532

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان دوبارہ اضافی چینی کی پیداوار رکھنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جبکہ ایک سال کے دوران چینی کی پیداوار میں 20لاکھ ٹن کا اضافہ ہوا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ملک میں رواں سال چینی کی پیداوار 75لاکھ ٹن ہوگی جبکہ گذشتہ سال کے مقابلے میں چینی کی پیداوار میں 20لاکھ ٹن اضافے کا امکان ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان دوبارہ اضافی چینی رکھنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جبکہ اس وقت ملک میں چینی کی ایکس مل قیمت 81روپے فی

- Advertisement -

کلو گرام ہے جو کہ گذشتہ سال کے مقابلے میں خاصی کم ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.