پیدل چل کرسپریم کورٹ پہنچنے والےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ عوام کو روکنے پر سکیورٹی اہلکار پر برہم
اسلام آباد(مسائل نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سیکیورٹی اہلکار کے عوام کو روکنے پر برہم ہو گئے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سیکریٹریٹ میٹرو سٹیشن کے قریب سے پیدل سپریم کورٹ آئے۔انہوں نے سیکیورٹی اہلکار کے عوام کو روکنے پر اظہارِ ناراضی کیا اور سیکیورٹی اہلکار سے کہا کہ کسی کومت روکیں سب کو جانے دیں۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ فٹ پاتھ کے راستے پیدل چل کر سپریم کورٹ پہنچے تھے۔
[…] آباد(مسائل نیوز)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے میڈیکل طلباء کو حافظ قرآن ہونے پر اضافی 20نمبر دینے […]