کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے گا، محکمہ موسمیات
کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے گا
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 اور قلات میں منفی 3 ریکارڈ
زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 اور ژوب میں صفر ریکارڈ
- Advertisement -
، محکمہ موسمیات
نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 4 اور چمن میں صفر ریکارڈ
بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 11 اور جیوانی میں 15 ریکارڈ