محمد الیاس کمبوہ کے والد اور محمد اسحاق مینگل کی والدہ کے وفات پر AP®NS کا اظہار تعزیت
آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی AP®NSاسلام اآباد(مسائل نیوز)کے صدر جی ایم جٹ ، جنرل سیکرٹری احسان احمد سحر سیکرٹری ،مرکزی ڈپٹی کوآرڈینیٹر پروفیسر عابد علی جوہر ،سیکرٹری کوآرڈینیشن قیصر محمود ڈار ترجمان کمال عبدالجمیل ،صوبہ بلوچستان کے ترجمان اسرار محمد کھیتران اور ممبران کور کمیٹی نے روزنامہ بولان کے چیف ایڈیٹر محمد الیاس کمبوہ کے والد حبیب احمد کمبوہ اورمقامی روزنامہ کے مدیر محمد اسحاق مینگل کی والدہ کے وفات پراظہار تعزیت کرتے ہوٸے مرحومین کے بلند درجات اور ورثاء کے لٸے صبر جمیل کی دعا کی ہے