MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید مہنگا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

0 301

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہوا تو ڈالر کی قیمت میں 32 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر 174 روپے 75 پیسے پر پہنچ گیاہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.