MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کے ہوتے ہوئے پاکستان گرے لسٹ سے نہیں نکل سکتا، لیگی رہنما مریم اورنگزیب کا دعوی

1 293

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے پاکستان گرے لسٹ سے نہیں نکل سکتا۔

- Advertisement -

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے مہنگائی ختم نہیں ہو سکتی ، ملکی معیشت کو صرف ن لیگ ٹھیک کرسکتی ہے، نواز شریف پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال کر وائٹ لسٹ میں لائے تھے اور آئی ایم ایف کو گھر بھیجا تھا، عمران خان استعفیٰ دے دیں،ملک فیٹف کی گرے لسٹ سے نکل جائے گا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] / لاہور(مسائل نیوز)پاکستان گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے سرگرم ہے، اس حوالے سے 5 شہروں میں بڑی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.