MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گورنر بلوچستان کی رہائشگاہ کے باہر فائرنگ، 5افراد زخمی

0 47

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)ژوب میں گورنر بلوچستان کی رہائشگاہ کے باہرفائرنگ کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوگئے،

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ زخمیوں میں گورنر سے ملاقات کیلئے آنے والے 3طلبا اور 2پولیس اہلکار شامل ہیں، زخمیوں کو سول ہسپتال ژوب منتقل کردیا گیا جبکہ فائرنگ کی حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.