MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

28 مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 18منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا

0 531

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مکہ مکرمہ(مسائل نیوز)28 مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 18منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق28مئی کو دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر قبلے کی سمت کا درست تعین کیا جا سکے گا۔واضح رہے کہ سال میں دو بار سورج خانہ کعبہ کے ٹھیک اوپر آتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.