MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سلامی میں دلہا نے ایسی کیا چیز تحفے میں لی کہ پولیس نے گرفتار کر لیا ، حیران کن انکشاف

0 659

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نارووال(مسائل نیوز)نارووال میں دوستوں کی طرف سے سلامی میں کلاشنکوف اور پستول وصول کرنے والے دولہے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔نارووال کے علاقے ڈومالہ میں دو ہفتے قبل ہونے والی شادی میں دولہے عدیل منیر کو اس کے دوستوں نے انوکھی سلامی پیش کی تھی اور لفافے میں رقم کے بجائے کلاشنکوف اور نائن ایم ایم کی پستول دی۔شادی میں ملی انوکھی سلامی کی ویڈیو وائرل ہوئی تو مقامی پولیس حرکت میں آگئی اور غیر قانونی اسلحہ کا مقدمہ درج کرکے دولہے عدیل منیر کو گرفتار کرلیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.