MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈیرہ اللہ یار اسسٹنٹ کمشنر جھٹ پٹ کا مختلف دکانوں پر چھاپے کم وزن اور ریٹ لسٹ نا ہونے کی وجہ سے دکان سیل دکانداروں پر جرمانے انجمن تاجران کا اسسٹنٹ کمشنر جھٹ پٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

0 234

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جعفرآباد (مسائل نیوز)ڈیرہ اللہ یار اسسٹنٹ کمشنر جھٹ پٹ کا مختلف دکانوں پر چھاپے کم وزن اور ریٹ لسٹ نا ہونے کی وجہ سے دکان سیل دکانداروں پر جرمانے انجمن تاجران کا اسسٹنٹ کمشنر جھٹ پٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

- Advertisement -

ڈیرہ اللہ یار میں اسسٹنٹ کمشنر جھٹ پٹ اعجاز سرور کی جانب سے بازار میں ریٹ لسٹ دستیاب نا ہونے اور دکانوں پر آٹے کا وزن کم ہونے کی وجہ سے متعدد دکانداروں کو جرمانہ اور ایک دکان کو سیل بھی کر دیا ، انجمن تاجران ڈیرہ اللہ یار کے صدر شمن علی عمرانی سینئر نائب صدر محمد انور ابڑو کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرین نے سندھ ، پنحاب اور بلوچستان کو ملانے والی مین قومی شاہراہ کو مزدور چوک پر ٹائر جلا کر احتجاجن بلاک کر دیا اور مظاہرین کی جانب سے اے سی جھٹ پٹ کے خلاف شدید نعرے بازی ، روڈ بلاک ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.