نوجوان کی سیاسی و سماجی کردار،تحریر:ساجد حُسین
کسی بھی معاشرے کے نوجوان اس کے لئے ریڈ کی مانند ہیں بزرگوں کا قول ہے کہ جس قوم کے نوجوان کاہل اور سست ہو جائے جو اپنی قومی زمہ داریوں سے غفلت برتیں اس قوم کی مستقبل تاریک ہو جائے گی ۔
اس لئے جس قوم کے نوجوان اپنی قومی زمہ داریوں کو بخوبی نبھا رہے ہیں اس قوم کو ترقی سے کوئی بھی طاقت روک نہیں سکتا،
اگر دیکھا جائے دنیا کے بیشتر ترقی یافتہ ممالک میں نوجوان طبقوں نے ہی انقلاب برپا کی ہوئی ہے جس سے وہ مزید ترقی کی راہوں پر گامزن ہیں جیسا کہ
کینیڈا کے موجودہ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ایک نوجوان ہے سیاسی میدان میں قدم رکھ کر اپنی فولادی صلاحیتوں کو کا استعمال کرتے ہوئے نہ صرف ان برائیوں کا خاتمہ کر دیا جو ورثے میں ملے تھیں بلکہ جنہوں نے الیکشن میں تغیراتی تبدیلی، ٹیکسز، منشیات اور خواتین کے حقوق جیسے اہم ایشوز پر اپنی پالسی واضح کر کے لوگوں کو یہ باور کرائی کہ نوجوان ہی ملک و قوم کی عزت و وقار کو اجاگر کر سکتیں ہیں ۔
اسی طرح دنیا کے اور بھی بیشتر ممالک ہونگے جو اس وقت تہذیب وتمدن کے ساتھ ساتھ ترقی کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں ان کی ترقی کا اصل راز نوجوان طبقے کی صلاحیتیں اور بہتر حکمت عملی ہی ہے،
اب ہمارے ملک میں بھی نوجوان سیاسی و سماجی زمہ داریوں کو نبھانے کیلئے میدان میں آ چکے ہیں جیسا کہ پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو کو پارٹی کا چیئرمین بنایا، اسی طرح مسلم لیگ نون کے قیادت میں بھی نوجوان کی شمولیت ہو رہی ہے جس کی مثبت اثرات ملیں گے،
کیونکہ نوجوان ہی وہ اثاثہ ہیں جو دنیا میں ہونے والے ہر تبدیلی کو جلد بھانپ کر اپنے ملک و قوم کو اس کیلئے تیار کرنے کی کوشش کرئینگے۔
جیسا کہ ہم پہلے کینیڈین وزیراعظم کے بارے میں ذکر کر چکے ہیں کہ انکی دوستانہ رویے اور ملک کے تمام طبقات کو ایک ہی نظر سے دیکھنے کی بدولت کینیڈا پہلے سے زیادہ پُرامن اور پُرکشش دیکھائی دے رہا ہے عوام پُراعتماد دیکھائی دے رہے ہیں اس کی وجہ یہی ہے کہ وزیراعظم نے ملکی تعمیر وترقی کیلئے اقدامات اٹھائے ہیں وہ قابلِ ستائش ہیں،
رہبر اگر ایک خوبرو نوجوان ہو تو قوم کے بھی حوصلہ بڑھنگے ۔
ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہمارے ملک کے 65 فیصد ابادی نوجوانوں کی ہے،
اگر ہمارے رہبر و رہنما نوجوانوں کی بہتر مستقبل کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے انہیں ہم زمہ داریاں دے دیں سیاسی بھاگ دوڑ نوجوانوں کے ہاتھوں تمھا دیں تو وہ دِن دور نہیں جب پاکستان دُنیا کے مظبوط ترین معاشی طاقت ہو گا، جس کے معاشرتی نظام اعلیٰ ترین مقام تک پہنچ جائے گا، اب دیکھنا اس امر کی ہے کہ ہمارے نوجوان خُد ان چیزوں میں کتنی دلچسپی لے رہے ہیں اور متعلقہ زمہ داران کتنی حد تک اپنی زمہ داریوں کو نبھا کر نوجوانوں کو اس ہم زمہ داری کیلئے تیار کرئینگے۔۔۔۔
ساجد حسین ایک نہایت ہی قابل احترام شخصیت ہے وہ ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کو استعمال کر کے ہمارے نوجوان نسل کو کچھ نہ کچھ کہنے کی کوشش کرتا ہے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ ہمارا معاشر ا اس کی بات کو اس کی کم عمری کی وجہ سے دھیان نہیں دیتی جو جو ایک بہت ہی افسردہ کن مقام ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اور یقیناً ساجد حسین جسے لوگ اپنے مقاصد میں ضرور ایک نہ ایک دن کامیاب ہونگے ۔۔۔۔۔ بلوچستان میں پلیٹ فارم کی کمی کی وجہ سے ساجد حسین جسے لوگ آگے نہیں ا
پارہےے ۔۔۔۔۔ لیکن وہ کسی سے کم نہیں۔۔ یقیناً ساجد حسین کی مستقل مجھے روشن نہیں آرہی ہے ۔۔۔۔ بس اسے طرح اپنا جنگ جہالت
کہ خلاف جاری رکھے ۔❤️۔۔۔
سیدرہ ایاز

پارہےے ۔۔۔۔۔ لیکن وہ کسی سے کم نہیں۔۔ یقیناً ساجد حسین کی مستقل مجھے روشن نظر آرہی ہے ۔۔۔۔ بس اسے طرح اپنا جنگ جہالت