MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اسلام آباد میں جمعہ کو عام تعطیل کی وجہ سامنے آ گئی

0 62

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام اآباد(مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کل جمعہ کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے امارات کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔ شیخ محمد بن زاید النہیان صدر آصف علی زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

- Advertisement -

وزیر اعظم کی اماراتی صدر سے ملاقات، امن، سلامتی اور استحکام کے فروغ کی کوششوں کو سراہا

ملاقاتوں کے دوران دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ، علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

واضح رہے امارات کے صدر کی آمد کے پیش نظر جمعہ 26 دسمبر کو اسلام آباد میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.