MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

1 362

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔کوئٹہ سمیت گردو نواح میں تقریباً ہفتے کی صبح 11 بجکر 39 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

- Advertisement -

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز قلات سے 40 کلومیٹر دور شمال مغرب میں تھا۔

زلزلے کے جھٹکوں کے نتیجے میں لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل ا?ئے تاہم زلزلے سے اب تک کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.