MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈالر کو بریک نہ لگ سکی ، قیمت میں مزید اضافہ

0 693

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)ملک بھر میں آخری کاروبار روز کے آغاز میں ڈالر کی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر میں تاحال اضافہ جاری ہے انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر 223.92روپے سے بڑھ کر 224روپے پر پہنچ گیا ۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ طلب پر روپے کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.