MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاک بھارت میچ، ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر غائب رہی

1 711

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے دور ان سوشل میڈیا سے غائب رہیں ۔

- Advertisement -

انہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پیغام میں انہوں نے الوداع کا کیپشن بھی استعمال کیا ہے۔ بھارت کے سابق کرکٹر یووراج سنگھ نے بھی کمنٹ میں ثانیہ کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے میچ کو لے کر بھارتی ٹینس کھلاڑی اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.