MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا

0 262

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

میانوالی(مسائل نیوز) پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ پاک فضایہ کا طیارہ میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہوا۔

- Advertisement -

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کے ٹریننگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہوا۔انہوں نے مزید بتایا کہ کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پائلٹ پیرا شوٹ کے ذریعے زمین پر اترنے میں کامیاب ہو گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.