MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

طورخم سرحدی گزرگاہ 6 روز بعد کارگو گاڑیوں کیلیے کھول دی گئی

0 204

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور(مسائل نیوز)طورخم سرحدی گزرگاہ کو 6 روز بعد کارگو گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا۔

- Advertisement -

بارڈر کلیرنس حکام کے مطابق سرحدی گزرگاہ پر دو طرفہ تجارت کی معطلی سے ملکی خزانے کو ٹیکس کی مد میں 270 ملین روپے کا نقصان پہنچا۔سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سرحدی گزرگاہ بند ہونے سے ہزاروں کارگو گاڑیاں پھنس گئی تھیں۔

افغان سیکورٹی اہلکاروں نے 6 روز قبل سرحدی گزرگاہ کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کردیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.