MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آج بارش کے باعث لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ متاثر ہونے کا خدشہ

1 279

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 لاہور(ویب ڈیسک) پی ایس ایل میں آج بارش کا خدشہ ہے جس کے باعث اگر میچ بے نتیجہ رہا تو لاہور فائنل کھیلے گی۔پی ایس ایل سیون کے دوسرا ایلیمنیٹر میں آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ لیگ کا اہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

- Advertisement -

محکمہ موسمیات نے شہر میں شام کو بارش کی پیش گوئی کردی۔بارش سے میچ متاثر ہونے کی صورت میں میچ کے اوورز کم ہوں گے۔میچ بے نتیجہ رہنے کی صورت میں لاہور قلندرز فائنل میں پہنچ جائے گی۔

لاہور قلندرز لیگ مرحلے میں زیادہ میچز جیتنے کے باعث فائنل تک رسائی حاصل کرلے گی۔پی سی بی نے ستائیس فروری کو فائنل میں بارش کی صورت میں اضافی دن رکھا ہے۔ آج کی فاتح ٹیم ملتان سلطانز کے خلاف میدان میں اترے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کراچی کنگز کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.