MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

’اس ابہام میں نہ رہا جائے کہ کورونا خاتمے کی طرف جا رہا ہے‘,ڈبلیو ایچ او

0 610

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہےکہ اس ابہام میں نہ رہا جائے کہ کورونا خاتمے کی طرف جارہا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا ہے

کہ یہ سمجھنا بہت خطرناک ہے کہ اومی کرون آخری ویرینٹ اور کورونا آخری مرحلے میں ہے جب کہ اس ابہام میں نہ رہا جائے کہ کورونا خاتمے کی طرف جا رہا ہے۔

- Advertisement -

انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں کورونا کے دیگر ویرینٹ سامنے آنے کے لیے حالات مثالی ہیں، اس نازک موڑ پرسب کو مل کر وبا کا مقابلہ کرنا ہے۔

گزشتہ روز ڈبلیوایچ او نے یورپ میں اومی کرون کے بعد کورونا کا اختتامی مرحلہ شروع ہونے کا اشارہ دیا تھا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.