MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہم نے ہمیشہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کرجدوجہد کی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

0 57

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نےکہا ہم نے ہمیشہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کرجدوجہد کی ہے، آئین ہمیں پُرامن احتجاج کاحق دیتاہے، ہم یہ حق ہرصورت استعمال کریں گے۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن سےخطاب میں کہا ملک دشمن سیاسی جماعتوں نےاقتدارکی خاطرہمیشہ اداروں اورجمہوریت کونقصان پہنچایا،سازشی عناصر نوجوانوں کو اشتعال دلانے کی کوشش کریں گے، فوکس نہ ہٹائیں،نوجوان ملک دشمن بیانیے اورمنفی پروپیگنڈے سے ہوشیار رہیں۔

سہیل آفریدی نےمزیدکہاغلط سیاسی کلچر اور انتشارکی سیاست انہی کرپٹ عناصر نےمتعارف کروائی، حقیقی آزادی کی جدوجہد آئین اورقانون کےدائرے میں رہ کرجاری رہےگی،بانی کی اگلی کال تک ہرسطح پر مکمل تیاری ہمارا ہدف ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.