MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

خروٹ آباد میں سنیپ چیکنگ کے دوران ملزمان کی فائرنگ، ایک ہلاک 2 گرفتار ٗ پولیس اہلکار زخمی

0 94

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)خروٹ آباد پولیس کی کامیاب کارروائی کے دوران سنیپ چیکنگ پر موٹر سائیکل سوار تین مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ پولیس کی بروقت جوابی کارروائی میں ایک ملزم مصطفی ہلاک جبکہ دو ملزمان احمداللہ اور باز میر گرفتار کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق موقع سے دو ٹی ٹی پستول بمعہ رانڈز اور چھینا گیا موٹر سائیکل 125 برآمد کرلیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے مزید قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.