MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

1 220

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن (مسائل نیوز) امریکا میں مایوس کن اعدادوشمار اور چین میں کورونا وائرس میں تیزی سے اضافے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 5 فیصد تک گرگئیں، تیل کی قیمتوں میں کمی تیل کی طلب میں کمی خدشات کے بعد ہوئی ہے۔ امریکا میں تیل کے مرکزی کانٹریکٹ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قدر میں 4.5 فیصد کمی کے بعد اس کی قیمت 77.32 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ یورپی بینچ مارک برینٹ نارتھ سی کروڈ آئل کی قدر میں 4.3 فیصد کمی کے بعد اس کی قیمت 84.53 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) عالمی کساد بازاری کے بڑھتے خدشات کے پیش نظر، تیل کی قیمتیں منہ کے بل نیچے گر رہی ہیں اور جنوری سے لیکر اب تک پہلی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.