پی ٹی آئی بلوچستان کے صوبائی صدر قاسم خان سوری کی سینئر رہنما نوابزادہ ہمایوں جوگیزئی سے ملاقات
کوئٹہ(مسائل نیوز)سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی و صوبائی صدر پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان قاسم خان سوری نے پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئر رہنماء نوابزادہ ہمایوں جوگیزئی سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ قاسم خان سوری پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئر رہنماء نوابزادہ ہمایوں جوگیزئی سے ملاقات کر رھے ہیں