MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سابق انٹرنیشنل باکسر عبداللہ رند نے اپنے بیٹے محمود رند کو اپنی پروفیشنل فائٹ جیتنے پر بلوچستان پروفیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سپورٹس مینوں اور صحافیوں و سوشل میڈیا و یوٹیوبرز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا

1 681

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)سابق انٹرنیشنل باکسر عبداللہ رند نے اپنے بیٹے محمود رند کو اپنی پروفیشنل فائٹ جیتنے پر بلوچستان پروفیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سپورٹس مینوں اور صحافیوں و سوشل میڈیا و یوٹیوبرز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں میں سورٹس مینوں صحافیوں اور یوٹیوبرز سوشل ایکٹوسٹس نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر حیدر لہڑی،فاروق شاہوانی،بلوچستان مکس مارشل آڑٹس کے صوبائی صدر رحمت اللہ نوروزئی، مسائل نیوز کے چیف ایڈیٹر اسرار محمد کھیتران، روزنامہ گل زمین گوادر کوئٹہ کے چیف ایڈیٹر اکرم نیچاری عبدالروف،حماد خان،سلیم بلوچ،ظفر اقبال،عنایت اللہ اچکزئی،روزنامہ حرب بقاء کوئٹہ کے چیف ایڈیٹر عارف رانا و دیگر موجود تھے انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا

بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے،

- Advertisement -

کہ بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے کھلاڑیوں کو لی ٹیلنٹ کو پالش کرنے کی ضرورت ہے اگر کھلاڑیوں کو حکومتی سرپرستی حاصل ہوں تو وہ محمود رند کے طرح صوبے و ملک کا نام روشن کرکے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں،آج جن ترقی یافتہ ممالک کے نام ہمارے زبانوں پر ہیں انہوں نے اپنے کھلاڑیوں کی جانب توجہ دیکر ان کو سہولیات فراہم کرتے ہیں جس سے کھلاڑیوں کا حوصلہ افزائی ہوتا ہے جس کے بعد وہ بھی اپنے صلاحیتوں کو مظاہرہ کرکے ملک کیلئے ٹائٹل لاتے ہیں لیکن بد قسمیتی سے بلوچستان میں کھلاڑیوں کی جانب کوئی بھی توجہ نہیں دی جاتی ہیں

بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے،

محمود رند کے طرح باقی کھلاڑی بھی اپنے مدد آپ کے تحت چیمپئن شپ و انٹرنیشنل مقابوں میں حصہ لیکر ملک کا نام روشن کرنے کی کوشش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہمیں محمود رند جیسے ہونہار کھلاڑی پر فخر ہے اور امید کرتے ہیں وہ آئندہ بھی ایست کھیل کا مظاہرہ کرکے ملک کا نام روشن کرینگے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)بلوچستان پروفیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا گیا،تمام شرکاءکے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.