MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک عدم اعتماد،نواب زہری کی حمایت کے بعد بی این پی کا وضاحتی بیان

2 332

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائمقام صدر ملک عبد الولی کاکڑ نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ھے کہ سوشل میڈیا پر جو ایک خبر گردش کر رہی ہے کہ پیپلزپارٹی کے رہنما نواب ثنا اللہ خان زھری کی وزیر اعلی جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں شامل ھونے کی صورت میں بی این پی اور سردار اختر جان مینگل اس تحریک سے الگ ہونگے یہ خبر غلط بے بنیاد اور من گھڑت ہے بی این پی متحدہ اپوزیشن میں شامل فیصلوں کی پابند ھے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.