MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی سے صفایا ہو گیا ، حنا پرویز بٹ

1 219

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہو ر(مسائل نیوز)سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے اپنی قہقہہ لگاتی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ن لیگی رہنما نے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی رہنمائوں کے استعفوں کی منظوری پر ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں انہیں انتہائی خوش اور ہنستے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اس تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی سے صفایا ہونے کے بعد میرا ردِعمل۔واضح رہے کہ اب تک اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے مجموعی طور پر پاکستان تحریکِ انصاف کے 122اور شیخ رشید کا ایک استعفیٰ ملا کر 123اراکین کے استعفے منظور ہو چکے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کو اہم عہدے ملنے پر اعتراض کرنے والے پارٹی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.