عارف محمود رانا کے والد سینٸر صحافی رانا محمد طفیل کی وفات پر APRNS کا اظہار تعزیت
اسلام آباد(مسائل نیوز)آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی AP®NS بلوچستان کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر و چیف ایڈیٹر روزنامہ حرب بقاء
عارف محمود رانا کے والد محترم سینٸر صحافی رانا محمد طفیل رضاٸے الہیٰ سے وفات پاگٸے ان کی وفات پر آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی AP®NSکے صدر جی ایم جٹ ، جنرل سیکرٹری احسان احمد سحر سیکرٹری ،مرکزی ڈپٹی کوآرڈینیٹر پروفیسر عابد علی جوہر ،سیکرٹری کوآرڈینیشن قیصر محمود ڈار ترجمان کمال عبدالجمیل ،صوبہ بلوچستان کے ترجمان اسرار محمد کھیتران اور ممبران کور کمیٹی نے اظہار تعزیت کرتے ہوٸے مرحوم کے بلند درجات اور ورثاء کے لٸے صبر جمیل کی دعا کی ہے