MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت بلو چستان نے پبلک ٹرانسپورٹ میں کو رونا ویکسینیشن کو لازمی قرار دے دیا

0 360

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) حکومت بلو چستان نے پبلک ٹرانسپورٹ میں کو رونا ویکسینیشن کو لازمی قرار دے دیا۔ سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے جا ری کر دہ اعلامیہ میں مسافر کوچ، بس، منی بس، اور ٹو ڈی کار مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام ٹرانسپورٹرز اپنے ڈئیوروں، اسٹاف اور دیگر عملے کو جلد جلداز کو رونا ویکسین لگاوائیں اور کسی بھی مسافر کو بغیر ویکسین کے اپنی گاڑیوں میں سوار نہ کریں چیکنگ کے دوران اسٹاف یا مسافر بغیر ویکسینشین کے سفر کر تے پایا گیا تو متعلقہ ٹرانسپورٹر کے خلاف قانونی کا روائی عمل میں لاتے ہوئے دفتر سیل کرکے گاڑی کو بند کر دیا جائے گا۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.