MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

0 240

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعلیٰ بلوچستان اور صوبائی وزراء ائیرپورٹ پروزیراعظم کا استقبال کیا

وزیراعظم وزیراعلیٰ اور ارکان اسمبلی اور پارٹی رہنماوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے

- Advertisement -

وزیراعظم شہبازشریف امن ومان اوردیگر امور سے متعلق اجلاس کی صدارت بھی کریں گے

وزیراعظم کو بلوچستان میں جاری ترقی منصوبوں اور امن وامان سے متعلق بریفنگ بھی دی جائے گی

کوئٹہ:وزیرعظم خضدارکچلاک سیکشن کے منصوبے کا افتتاح بھی کریں گے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.