MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونے کی قیمت میں اضافہ

2 270

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کا بھاؤ 500 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 96 ہزار 100 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونا 429 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 68 ہزار 124  روپے کا ہوگیا ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالر کم ہوکر 1826  ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز)پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی، فی تولہ ایک ہزار روپے اور فی اونس 8 […]

  2. […] (مسائل نیوز) پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے قیمت تاریخ سطح […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.