MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

خیبر پختون خوا سے جمعیت علما اسلام نے یہودی ایجنٹوں کا صفایا کردیا،جمال الدین حقانی

23 396

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ معاون سیکرٹری اطلاعات امیر انقلابی یونٹ پشتون باغ حلقہ 53کوئٹہ مولانا جمال الدین حقانی سنئیر نائب امیر حاجی احمداللہ نائب امیر مولانا احمد سعید آغا سرپرست قاری محمدنعمان مولاناعلاوالدین مظہری عبدالخالق بشردوست بشیراحمد مولانامنیراحمد مولانامحمدسلیم حاجی رحمت اللہ نورزئی محمدعمر عبدالرحمن درویش حاجی عبدالصادق حاجی محمدکریم محمد نعیم عبدالخالق بشردوست بشیراحمد مولانامحمدسلیم حاجی رحمت اللہ نورزئی محمدعمر عبدالرحمن درویش حاجی اسلم محمدکریم حاجی عبدالصادق حاجی محمدکریم عبدالمنان برشوری ودیگر نے ایک اخباری میں کہا کہ خیبر پختون خوا سے جمعیت علما اسلام نے یہودی ایجنٹوں کے صفایا کردیا

- Advertisement -

انہوں کہا کہ خیبر پختون خواہ میں جمعیت علما اسلام کی شاندار کامیابی پر جمعیت کے تمام جیالوں صوبائی نظم اور ضلعی اورماتحت جماعتی ذمہ داران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں جمعیت علماءاسلام نے بلدیاتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر اپنی قوت کامظاہرہ کر کے ثابت کر دیا کہ خیبر پختون خوا میں 2018 کے انتخابات میں زبردستی سے یہودی نواز اورقادیانی نواز کو دیا گیا تھا،انہوں نے کہا کہ 2018 کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھی ہمارا حق ہم سے زبردستی سے چھینا گیا تھا بلدیاتی انتخابات میں غیور عوام نے انکے دھاندلی کا بھرپور اور ٹھوس جواب خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج کی صورت میں دے دیا ہے

اور انکے ارادے اور عزائم خاک میں ملا کر رکھ دیا ،،انہوں نے کہا جمعیت علمااسلام خیبرپختونخواکی سب سے بڑی جماعت ہے انہوں نے کہاکہ بلدیاتی الیکشن میں کامیاب تمام امیدواروں ، کارکنوں، اوربالخصوص قائدجمعیت حضرت مولانافضل الرحمن کو دل اتھاگہرائیوں سے مبارکبادپیش کرتاہوں ، صوبائی قیادت سینئٹرمولاناعطاءالرحمن کی کارکردگی اورحسن انتخاب کانتیجہ ہے خیبر پختون خوا کے عوام نے ثابت کردیا کہ یہاں یہودی نواز ایجنٹوں اورقادیانی نوازحکمرانوں کاکوئی جگہ نہیں ، انہوں نے کہا ، تمام پاکستانی عوام کو یقین ہوا کہ مولانافضل الرحمن کا بیانیہ ٹھیک تھا ان کا مینڈیٹ چوری کیاگیاتھا، ۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کی ذلت جمعیت علمائے اسلام کے ہاتھوں سے دیکھنا زندگی کی سب سے بڑی خواہش تھی وہ پوری ہوگئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.