معمولی جھٹکا بڑا مالی بحران کھڑا کر سکتا ہے؟ جانیں 22 نومبر 2025 کے غیر ملکی کرنسی کے ریٹس
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں آج 22 نومبر 2025 کو غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دئیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر اور دیگر اہم عالمی کرنسیوں کی قیمتوں میں معمولی رد و بدل دیکھا گیا جبکہ انٹر بینک مارکیٹ میں مجموعی طور پر استحکام برقرار ہے۔
اوپن مارکیٹ ریٹس
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت آج 281.55 روپے خرید اور 281.70 روپے فروخت پر مستحکم رہی۔
دیگر اہم کرنسیوں کے شرح تبادلہ درج ذیل ہیں؛
یورو: خرید 324 روپے، فروخت 327.50 روپے
برطانوی پاؤنڈ: خرید 374.10 روپے، فروخت 377.10 روپے
سعودی ریال: خرید 75.05 روپے، فروخت 75.50 روپے
یو اے ای درہم: خرید 76.70 روپے، فروخت 77.50 روپے
چینی یوان: خرید 39.20 روپے، فروخت 39.60 روپے
کینیڈین ڈالر: خرید 199.50 روپے، فروخت 204.50 روپے
آسٹریلین ڈالر: خرید 181 روپے، فروخت 186 روپے
جاپانی ین: خرید 1.77 روپے، فروخت 1.87 روپے
انٹر بینک ریٹس:
انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر معمولی اتار چڑھاؤ کے ساتھ 280.55 روپے خرید اور 281.05 روپے فروخت ریکارڈ کی گئی۔
دیگر کرنسیوں کے بینک ریٹس یہ رہے؛
- Advertisement -
یورو: خرید 323.65 روپے، فروخت 324.22 روپے
برطانوی پاؤنڈ: خرید 367.03 روپے، فروخت 367.69 روپے
سعودی ریال: خرید 74.81 روپے، فروخت 74.94 روپے
سنگاپور ڈالر: خرید 214.57 روپے، فروخت 214.95 روپے
چینی یوان: خرید 39.43 روپے، فروخت 39.50 روپے
سویس فرینک: خرید 348.64 روپے، فروخت 349.26 روپے
ڈینش کرونا: خرید 43.33 روپے، فروخت 43.41 روپے
سویڈش کرونا: خرید 29.36 روپے، فروخت 29.41 روپے
ہانگ کانگ ڈالر: خرید 36.04 روپے، فروخت 36.10 روپے
تھائی بھات: خرید 8.65 روپے، فروخت 8.66 روپے
کینیڈین ڈالر: خرید 199.08 روپے، فروخت 199.44 روپے
آسٹریلین ڈالر: خرید 180.92 روپے، فروخت 181.24 روپے
جاپانی ین: خرید 1.7827 روپے، فروخت 1.7859 روپے
معاشی تجزیہ کاروں کی رائے؛
فارن ایکسچینج ڈیلرز کے مطابق موجودہ ریٹس عالمی کرنسی مارکیٹ کی خاموشی کے باعث نسبتاً مستحکم ہیں جبکہ ڈالر کی قیمت میں آئندہ چند روز میں معمولی اتار چڑھاؤ کا امکان ہے۔