- Advertisement -
جبکہ تیسری پوزیشن بی آر سی لورالائی کے محمد اسحاق ولد عبدالرزاق نے 1056نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ،کل 84ہزار 4سو 89طلباءشریک ہوئے جن میں سے 7968کامیاب قرار پائے کامیابی کا تناسب 89فیصد رہا ،جن میں فرسٹ ائیر 41545طلباءشریک ہوئے جن میں سے 35507کامیاب قرار پائے گئے کامیابی کا تناسب 85.5فیصد رہا ،سیکنڈ ائیر میں 47944طلباءشریک ہوئے جن میں سے 44181کامیاب قرار پائے جنکا تناسب 92.2رہا ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،شوکت سرپرہ نے مزید بتایاکہ کامیاب ہونیوالے طلبہ کو بلعموم اور بالخصوص مبارکباد دیتے ہیں ،انہوںنے کہاکہ نوجوانوں سے قوم کی بڑی توقعات وابستہ ہے
امید ہے کہ یہ طلباءوطالبات مزید محنت کرکے ملک وقوم وصوبے کا نام روشن کرینگے کیونکہ ہمارا مستقبل ان سے وابستہ ہے ،کنٹرولر امتحانات نے زرلٹ کی تیاری میں اساتذہ کرام کا بھی شکریہ ادا کیا ۔
[…] نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے سی ایس ایس امتحانات کے لئے اسکریننگ ٹیسٹ کی تاریخ میں توسیع سے متعلق کیس کا […]