MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نوازشریف سے ملنے کیلئے لیگی رہنمائوں نےبرطانیہ کے ویزے کی درخواستیں جمع کروادیں

0 521

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کو ملنے کے خواہشمند لیگی رہنمائوں نے برطانیہ میں لازمی قرنطینہ کی شرط ختم ہوتے ہی ویزوں کی درخواستیں دینا شروع کر دیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن )کی مرکزی قیادت اور اراکین اسمبلی کی کثیر تعداد لندن میں نواز شریف سے ملاقاتیں کرے گی ۔شہباز شریف، مریم نواز، احسن اقبال ای سی ایل میں نام ہونے کے باعث باہر جانے سے قاصرجبکہ شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب، امیر مقام، خواجہ آصف، رانا تنویر لندن جانے کے لئے تیار ہیں ۔پارٹی کے 20 سے زائد سینئر ارکان نے برطانوی ویزوں کے

- Advertisement -

لیے درخواستیں جمع کرا دیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.